Featured post

Long Poetry Sad Urdu Shayari | New 4 Line Urdu Poetry In 2020

 Sad Urdu Shayari

آشک آنکھ سے رواں نہ ہو جائے
دل دھڑکتا ہے کہی نقصاں نہ ہو جائے
وہ جو گزرتی ہے ترچھی نظر دیکھ کر
وہ کون سا دل ہے جو جواں نہ ہو جائے


 میری خاموشی کو آواز دیا کرتا تھا
میرے اندر تیرا احساس جیا کرتا تھا
تیرے لہجے کا تکلف نہیں دیکھا جاتا
تُوں وہی ہے ! جو میرا نام لیا کرتا تھا


 تم سے کب ہم نے ملاقات کا وعدہ چاہا
دور رہ کر تجھے کچھ اور بھی زیادہ چاہا
یاد آئی ہے تیری اور بھی شدت سے ہمیں
بھول جانے کا تجھے جب بھی آرادہ چاہا


 مجھ کو پانی میں اُترنے کا اشارہ کر کے
جا چُکا چاند سمندر سے کنارہ کر کے
تجربہ ایک ہی عبرت کےلیے کافی تھا
میں نے دیکھا ہی نہیں عشق دوبارہ کر کے


 بُھولے ہیں رفتہ رفتہ انھیں مُدتوں میں ہم
قسطُوں میں خودکشی کا مزا ہم سے پوچھیے
آغاز عاشقی کا مزا آپ جانیئے
آنجام عاشقی کا مزہ ہم سے پوچھیئے


Comments